Sunday 9 August 2015

Ghar Khreedne ke liye Wazifa


بهت سی بهنوں اور احباب نے گهر خریدنے کے طلسم کی فرمائش کی لیکن وقت کی قلت کی وجه سے میں اسکو جلدی اپلوڈ نا کر سکا اس لیے معذرت چاهتا هوں اور امید کرتا هوں که آپ اس نقش اور طلسم سے استفاده حاصل کر سکیں اور
مجهے اور میرے متعلقین اور میرے عزیز و اقارب کو اپنی دعاوں میں یاد رکهیں
نقش بنا کر خالی خانے میں اپنا اور اپنی والده کا نام لکهیں اور اور اس کو ارد گرد اسکے مستخرج طلاسم لکهیں اور پاکیزگی کے سات اپنے سات رکهیں اور صبح کی نماز کے بعد مندرجه ذیل استغفار ستر ۷۰ مرتبه اور سوره یس شریف ایک دفعه اور رات کو سونے سے پهلے سوره واقعه شریف ایک مرتبه اور وهی استغفار ۷۰ مرتبه پڑهنا هے اس ورد کو آپ نے کم از کم ۳ مهینے تک جاری رکهنا هے ان شاء الله اسی دوران آپ اپنے ذاتی گهر کے مالک هوجائیں گے
استغفار یه هے :
استغفر الله الذي لاإله إلا هو الحي القيوم ذو الجلال والاكرام بديع السماوات والأرض من جميع ظلمي وإسرافي على نفسي وأتوب إليه توبة عبد ذليل فقير حقير مسكين مستكين لايملك لنفسه نفعاً ولا ضراً ولاحياةً ولاموتا ولانشوراً

2 comments: