Showing posts with label شوگر اور صحتمند زندگی. Show all posts
Showing posts with label شوگر اور صحتمند زندگی. Show all posts
Sunday, 6 December 2015
Sugar k liye amal
Tuesday, 15 September 2015
natural cure for hair fall
‘ ﮔﮭﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﻟﻤﺒﮯ ﺑﺎﻝ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺖ ﺳﻤﺠﮭﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺑﺎﻝ ﻟﻤﺒﮯ ﮨﻮﮞ ﯾﺎ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺍُﻥ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﺑﮩﺖ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ ‘ﺟﮭﮍﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﺎﻝ ﺷﺨﺼﯿﺖ ﮐﻮ ﻣﺘﺎﺛﺮﮐﺮﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ﺑﺎﻝ ﺍﮔﺮ
ﻣﻮﺭﻭﺛﯽ ﯾﺎ ﻃﻮﯾﻞ ﻋﻤﺮﯼ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮔﺮﺭﮨﮯ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﻻﻋﻼﺝ ﺗﺼﻮﺭ ﮐﺌﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﮔﺮ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺻﻮﺭﺕ ﭘﯿﺶ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻋﻼﺝ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﻣﺮﺽ
ﻣﻮﺭﻭﺛﯽ ﯾﺎ ﻃﻮﯾﻞ ﻋﻤﺮﯼ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮔﺮﺭﮨﮯ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﻻﻋﻼﺝ ﺗﺼﻮﺭ ﮐﺌﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﮔﺮ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺻﻮﺭﺕ ﭘﯿﺶ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻋﻼﺝ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﻣﺮﺽ
Monday, 10 August 2015
Chehre ko dilkash aur khoobsoorat banana ke liye amal
اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ مَثَلُ نُورِهِ كَمِشْكَاةٍ فِيهَا مِصْبَاحٌ ۖ الْمِصْبَاحُ فِي
Sunday, 9 August 2015
Dil k amraz ka amal
” الَّذِينَ آمَنُوا وَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُهُمْ بِذِكْرِ اللَّهِ ۗ أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ ” (سورہ الرعد ایت 28 )
دل کے مریض کو پانی
Gurday aur Masanay ki pathri ka amal
وَإِنَّ مِنَ الْحِجَارَةِ لَمَا يَتَفَجَّرُ مِنْهُ الْأَنْهَارُ ۚ وَإِنَّ مِنْهَا لَمَا يَشَّقَّقُ فَيَخْرُجُ مِنْهُ الْمَاءُ ۚ وَإِنَّ مِنْهَا لَمَا يَهْبِطُ مِنْ خَشْيَةِ اللَّهِ ۗ وَمَا اللَّهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُونَ (سورہ بقرہ 74 )
اس ایت مبارکہ کو مریض کے
Wednesday, 28 May 2014
شوگر اور صحتمند زندگی
شوگر کے مریضوں کے
لیے غذائی حکمت عملی یہ ہے کہ انہیں بہر طور متوازن غذا ملے اور متوازن غذا
کا مطلب یہ ہے کہ انہیں کاربو ہائیڈریٹس، پروٹین، چکنائی، وٹامنز، معدنی
اجزاء وغیرہ کی مناسب مقدار یقینی طور پر روزانہ ملتی رہے۔
علاوہ ازیں غذائی حکمت عملی کے تحت انہیں اس قدر کیلوریز ملتی رہیں ،
جومتعلقہ فرد کی عمر، جنس اور روز مرہ جسمانی سرگرمیوں کے مطابق ہو۔ شوگر
کے مریضوں کی غذا میں ردو بدل بنیادی طور پر کاربوہائیڈریٹس کے روزانہ حصوں
میں کیا جاتا ہے اور اس بات کو یقینی بنایا جاتا ہے کہ ان کی مطلوبہ مقدار
دن بھر کے کھانے میں اس طرح مساوی تقسیم ہو کہ مریض کے میٹا بولک نظام پر
بھی بوجھ نہ پڑے اور گلوکوز کی ضروری مقدار میں بھی کمی نہ آئے۔ معمول کے
مطابق جب ہم کاربوہائیڈریٹس ہضم کرتے ہیں تو سب سے پہلے وہ ٹوٹ پھوٹ کر
گلوکوز میں تبدیل ہوتے ہیں اور پھر دماغ اور جسم کے دیگر حصول
کے استعمال میں آتے ہیں۔ اضافی کاربوہائیڈریٹس کو گلائی کو جن میں تبدیل کرکے بعد میں استعمال میں لانے کے لیے جسم ذخیرہ کرلیتا ہے۔
کے استعمال میں آتے ہیں۔ اضافی کاربوہائیڈریٹس کو گلائی کو جن میں تبدیل کرکے بعد میں استعمال میں لانے کے لیے جسم ذخیرہ کرلیتا ہے۔
Subscribe to:
Posts (Atom)