فرمانِ مصطفی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم:بے شک نیکی کی راہ دِکھانے والا نیکی کرنے والے کی طرح ہے۔
سارے مُسلمان مُبلِّغ ہیں،سب پر ہی فرض ہے کہ لوگوں کو اچھی باتوں کا حُکم دیں اور بُری باتوں سے روکیں۔ اگر آپ کسی بڑے
پیج کے ایڈمن ہیں تو سوشل میڈیا پر نیکی کی دعوت عام کرنے اور برائی سے روکنے کےلئے ہمارے آفیشل پیج کو اپنے پیج پر شیئر کیجئے۔
مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے (اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّ) ۔
No comments:
Post a Comment