زبان کی لکنت کا علاج
رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي (25) وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي (26) وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِنْ لِسَانِي (27) يَفْقَهُوا قَوْلِي (28) (سورہ طہٰ)
جس کی زبان میں لکنت ہو
اس کو ان آیات کاروزانہ ورد 313 دفعہ یا ہر نماز کے بعد 100 دفعہ کرنا چایئے اس کے علاوہ مغزبادام پر دم کر کے کھلایا جائے اور پرچ پر بھی لکھ کر منہ نہار روزانہ پلایا جائے-
No comments:
Post a Comment