طرز زندگی اور صحت سے متعلق دیگر عوامل سے قطع نظر ایک بات حتمی ہے کہ اوسط وزن کے حامل افراد کے مقابلے

یہ بات ایک نئی آسٹریلوی طبی تحقیق کے باعث سامنے آئی ہے۔ انٹرنیشنل جرنل آف اوبیسیٹی میں شائع شدہ اس تحقیق کے مطابق یہ معاملہ محض بہت زیادہ موٹے افراد کے ساتھ نہیں بلکہ ان افراد کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے جن کا وزن تھوڑا سا بھی زیادہ ہو۔ تحقیق کے مطابق درمیانی عمر کے بالغ افراد کے باڈی ماس انڈیکس BMI میں محض ایک پوائنٹ کا اضافہ جوکہ وزن میں 2.7 سے 3.2 کلوگرام اضافے کو ظاہر کرتا ہے اور hospitalisation کے خدشات کو چار فیصد بڑھا دیتا ہے۔